80. Abasaعبس
He frowned · Meccan · 42 ayahs · 1 rukus · مولانا امین احسن اصلاحی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
عَبَسَ وَ تَوَلّٰۤىۙ﴿1﴾
اس نے تیوری چڑھائی اور منہ پھیرااَنْ جَآءَهُ الْاَعْمٰىؕ﴿2﴾
کہ آیا اس کے پاس نابیناوَ مَا یُدْرِیْكَ لَعَلَّهٗ یَزَّكّٰۤىۙ﴿3﴾
اور تمہیں کیا معلوم شاید وہ اپنی اصلاح کرتااَوْ یَذَّكَّرُ فَتَنْفَعَهُ الذِّكْرٰىؕ﴿4﴾
یا نصیحت سنتا تو نصیحت اس کو نفع پہنچاتیاَمَّا مَنِ اسْتَغْنٰىۙ﴿5﴾
جو بےبروائی برتتا ہےفَاَنْتَ لَهٗ تَصَدّٰىؕ﴿6﴾
اس کے تو تم پیچھے پڑتے ہووَ مَا عَلَیْكَ اَلَّا یَزَّكّٰىؕ﴿7﴾
حالانکہ تم پر کوئی ذمہ داری نہیں اگر وہ اپنی اصلاح نہ کرےوَ اَمَّا مَنْ جَآءَكَ یَسْعٰىۙ﴿8﴾
اور جو تمہارے پاس شوق سے آتا ہےوَ هُوَ یَخْشٰىۙ﴿9﴾
اور وہ خدا سے ڈرتا بھی ہےفَاَنْتَ عَنْهُ تَلَهّٰىۚ﴿10﴾
تو تم اس سے بےپروائی برتتے ہوكَلَّاۤ اِنَّهَا تَذْكِرَةٌۚ﴿11﴾
ہرگز نہیں، یہ تو ایک یاددہانی ہےفَمَنْ شَآءَ ذَكَرَهٗۘ﴿12﴾
تو جو چاہے یاددہانی حاصل کرےفِیْ صُحُفٍ مُّكَرَّمَةٍۙ﴿13﴾
، لائق تعظیم، صحیفوں میںمَّرْفُوْعَةٍ مُّطَهَّرَةٍۭۙ﴿14﴾
بلند اور پاکیزہبِاَیْدِیْ سَفَرَةٍۙ﴿15﴾
کا تبوں کے ہاتھوں میںكِرَامٍۭ بَرَرَةٍؕ﴿16﴾
، معزز باوفاقُتِلَ الْاِنْسَانُ مَاۤ اَكْفَرَهٗؕ﴿17﴾
برا ہوآدمی کا، یہ کتنا ناشکرا ہے !مِنْ اَیِّ شَیْءٍ خَلَقَهٗؕ﴿18﴾
اسے کس چیز سے پیدا کیا ؟مِنْ نُّطْفَةٍ١ؕ خَلَقَهٗ فَقَدَّرَهٗۙ﴿19﴾
پانی کی ایک بوند سے ! اس کو پیدا کیا، پھر اس کے لئے ایک اندازہ ٹھہرایاثُمَّ السَّبِیْلَ یَسَّرَهٗۙ﴿20﴾
، پھر اس کے لئے راہ آسان کردیثُمَّ اَمَاتَهٗ فَاَقْبَرَهٗۙ﴿21﴾
، پھر اس کو موت دی، پھر اس کو دن کرایاثُمَّ اِذَا شَآءَ اَنْشَرَهٗؕ﴿22﴾
پھر جب چاہے گا اسے اٹھا کھڑا کرے گاكَلَّا لَمَّا یَقْضِ مَاۤ اَمَرَهٗؕ﴿23﴾
ہرگز نہیں، اس نے حکم کی تعمیل اب تک نہ کی جو اس کے رب نے اسے دیافَلْیَنْظُرِ الْاِنْسَانُ اِلٰى طَعَامِهٖۤۙ﴿24﴾
، پس انسان اپنی غذا پر دھیان کرےاَنَّا صَبَبْنَا الْمَآءَ صَبًّاۙ﴿25﴾
کہ ہم نے برسایا پانی اچھی طرح ،ثُمَّ شَقَقْنَا الْاَرْضَ شَقًّاۙ﴿26﴾
پھر پاڑا زمین کو اچھی طرحفَاَنْۢبَتْنَا فِیْهَا حَبًّاۙ﴿27﴾
، پھر اگائے اس میں غلے ،وَّ عِنَبًا وَّ قَضْبًاۙ﴿28﴾
انگور، ترکاریاں ،وَّ زَیْتُوْنًا وَّ نَخْلًاۙ﴿29﴾
زیتون، کھجور ،وَّ حَدَآئِقَ غُلْبًاۙ﴿30﴾
گھنے باغ ،وَّ فَاكِهَةً وَّ اَبًّاۙ﴿31﴾
میوے اور سبزہ ،مَّتَاعًا لَّكُمْ وَ لِاَنْعَامِكُمْؕ﴿32﴾
تمہاری اور تمہارے مویشیوں کی نفع رسائی کے لئےفَاِذَا جَآءَتِ الصَّآخَّةُ٘﴿33﴾
پس جب وہ کانوں کو بہرا کردینے والی آواز آئے گی ! (تب وہ شدنی ظاہر ہوگی)یَوْمَ یَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ اَخِیْهِۙ﴿34﴾
اس دن آدمی اپنے بھائی، بھاگے گا ،وَ اُمِّهٖ وَ اَبِیْهِۙ﴿35﴾
ماں باپوَ صَاحِبَتِهٖ وَ بَنِیْهِؕ﴿36﴾
اور اپنی بیوی اور بیٹوں سےلِكُلِّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ یَوْمَئِذٍ شَاْنٌ یُّغْنِیْهِؕ﴿37﴾
اس دن ہر ایک کو اپنی اپنی پڑی ہوگیوُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ مُّسْفِرَةٌۙ﴿38﴾
، کتنے چہرے اس دن روشن ہوں گے ،ضَاحِكَةٌ مُّسْتَبْشِرَةٌۚ﴿39﴾
ہشاش بشاش !وَ وُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ عَلَیْهَا غَبَرَةٌۙ﴿40﴾
اور کتنے چہروں پر اس دن خاک اڑتیتَرْهَقُهَا قَتَرَةٌؕ﴿41﴾
اور سیاہی چھائی ہوگی ،اُولٰٓئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ۠ع﴿42﴾
یہی کافرو نابکارہوں گے !