81. At-Takwirالتكوير
The Overthrowing · Meccan · 29 ayahs · 1 rukus · مولانا امین احسن اصلاحی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ۪ۙ﴿1﴾
جب کہ سورج کی بساط لپیٹ دی جائے گیوَ اِذَا النُّجُوْمُ انْكَدَرَتْ۪ۙ﴿2﴾
اور ستارے بےنور ہوجائیں گے۔وَ اِذَا الْجِبَالُ سُیِّرَتْ۪ۙ﴿3﴾
پہاڑ چلا دیئے جائیں گےوَ اِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ۪ۙ﴿4﴾
اور دس ماہہ گابھن اونٹنیاں آوارہ پھریں گی۔وَ اِذَا الْوُحُوْشُ حُشِرَتْ۪ۙ﴿5﴾
وحشی جانور اکٹھے ہوجائیں گےوَ اِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ۪ۙ﴿6﴾
اور سمندر ابل پڑیں گے۔وَ اِذَا النُّفُوْسُ زُوِّجَتْ۪ۙ﴿7﴾
جب کہ نفوس کی جوڑیں ملائی جائیں گیوَ اِذَا الْمَوْءٗدَةُ سُئِلَتْ۪ۙ﴿8﴾
اور زندہ درگور کی ہوئی لڑکی سے پوچھا جائے گابِاَیِّ ذَنْۢبٍ قُتِلَتْۚ﴿9﴾
کہ وہ کس گناہ پر ماری گئی !وَ اِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْ۪ۙ﴿10﴾
جب کہ اعمال نامے کھولے جائیں گےوَ اِذَا السَّمَآءُ كُشِطَتْ۪ۙ﴿11﴾
اور آسمان کی کھال کھینچ لی جائے گی۔وَ اِذَا الْجَحِیْمُ سُعِّرَتْ۪ۙ﴿12﴾
جب کہ دوزخ بھڑکا دی جائے گیوَ اِذَا الْجَنَّةُ اُزْلِفَتْ۪ۙ﴿13﴾
اور جنت قریب لائی جائے گی ،عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّاۤ اَحْضَرَتْؕ﴿14﴾
تب ہر جان کو پتہ چلے گا کہ وہ کیا لے کر آئی ہےفَلَاۤ اُقْسِمُ بِالْخُنَّسِۙ﴿15﴾
پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے ،الْجَوَارِ الْكُنَّسِۙ﴿16﴾
چلنے والے اور چھپ جانے والے ستاروں کیوَ الَّیْلِ اِذَا عَسْعَسَۙ﴿17﴾
اور رات کی جب وہ جانے لگتی ہےوَ الصُّبْحِ اِذَا تَنَفَّسَۙ﴿18﴾
اور صبح کی جب وہ سانس لیتی ہےاِنَّهٗ لَقَوْلُ رَسُوْلٍ كَرِیْمٍۙ﴿19﴾
کہ یہ ایک باعزت رسول کا لایا ہوا کلام ہے۔ذِیْ قُوَّةٍ عِنْدَ ذِی الْعَرْشِ مَكِیْنٍۙ﴿20﴾
وہ بڑی ہی قوت والا اور عرش والے کے نزدیک بڑا ہی بارسوخ ہے۔مُّطَاعٍ ثَمَّ اَمِیْنٍؕ﴿21﴾
اس کی بات مانی جاتی اور وہ نہایت امین بھی ہے۔وَ مَا صَاحِبُكُمْ بِمَجْنُوْنٍۚ﴿22﴾
اور تمہارا یہ ساتھی کوئی خبطی نہیں ہے۔وَ لَقَدْ رَاٰهُ بِالْاُفُقِ الْمُبِیْنِۚ﴿23﴾
اور اس نے اس کو کھلے افق میں دیکھا ہےوَ مَا هُوَ عَلَى الْغَیْبِ بِضَنِیْنٍۚ﴿24﴾
اور یہ غیب کی باتوں کا کوئی حریص نہیں ہےوَ مَا هُوَ بِقَوْلِ شَیْطٰنٍ رَّجِیْمٍۙ﴿25﴾
اور یہ کسی شیطان رجیم کا القاء نہیں ہے۔فَاَیْنَ تَذْهَبُوْنَؕ﴿26﴾
تو تم کہاں کھوئے جاتے ہو !اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَۙ﴿27﴾
یہ تو بس عالم والوں کے لئے ایک یاد دہانی ہے۔لِمَنْ شَآءَ مِنْكُمْ اَنْ یَّسْتَقِیْمَؕ﴿28﴾
اس کے لئے جو تم میں سے سیدھی راہ اختیار کرنی چاہےوَ مَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ۠ع﴿29﴾
اور تم نہیں چاہو گے مگر یہ کہ اللہ، عام کا خداوند، چاہے۔