95. At-Tinالتين
The Fig · Meccan · 8 ayahs · 1 rukus · مولانا امین احسن اصلاحی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ التِّیْنِ وَ الزَّیْتُوْنِۙ﴿1﴾
شاہد ہیں جبل تین اور کوہ زیتونوَ طُوْرِ سِیْنِیْنَۙ﴿2﴾
اور طور سینینوَ هٰذَا الْبَلَدِ الْاَمِیْنِۙ﴿3﴾
اور یہ پرامن سرزمینلَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْۤ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ٘﴿4﴾
کہ ہم نے انسان کو بہترین ساخت بنایا ،ثُمَّ رَدَدْنٰهُ اَسْفَلَ سٰفِلِیْنَۙ﴿5﴾
پھر ہم نے اس کو ادنیٰ درجہ میں ڈال دیا جب کہ وہ خود گرنے والااِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍؕ﴿6﴾
بجز ان کے جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک کام کئے۔ سو ان کے لئے ایک دائمی صلہ ہے۔فَمَا یُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّیْنِؕ﴿7﴾
تو اب کیا ہے جس سے تم جزاء و سزا کو جھٹلاتے ہو !اَلَیْسَ اللّٰهُ بِاَحْكَمِ الْحٰكِمِیْنَ۠ع﴿8﴾
کیا اللہ سب حاکموں سے بڑھ کر حاکم نہیں !