94. Ash-Sharhالشرح
The Consolation · Meccan · 8 ayahs · 1 rukus · مولانا امین احسن اصلاحی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَۙ﴿1﴾
کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیاوَ وَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَۙ﴿2﴾
اور جو بوجھ تمہاری کمر کو توڑے دے رہا تھاالَّذِیْۤ اَنْقَضَ ظَهْرَكَۙ﴿3﴾
اس کو تمہارے اوپر سے اتار نہیں دیا !وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ﴿4﴾
اور تمہارا آواز بلند نہیں کیا۔فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاۙ﴿5﴾
تو ہر مشکل کے ساتھ آسانیاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ﴿6﴾
بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہےفَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْۙ﴿7﴾
پس جب تم فارغ ہو تو کمر بستہ ہووَ اِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ۠ع﴿8﴾
اور اپنے رب سے لو لگائو۔