104. Al-Humazaالهمزة
The Traducer · Meccan · 9 ayahs · 1 rukus · مولانا فتح محمد جالندہری
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَیْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةِۙ﴿1﴾
ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہےاِ۟لَّذِیْ جَمَعَ مَالًا وَّ عَدَّدَهٗۙ﴿2﴾
جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہےیَحْسَبُ اَنَّ مَالَهٗۤ اَخْلَدَهٗۚ﴿3﴾
(اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گاكَلَّا لَیُنْۢبَذَنَّ فِی الْحُطَمَةِ٘ۖ﴿4﴾
ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گاوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْحُطَمَةُؕ﴿5﴾
اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟نَارُ اللّٰهِ الْمُوْقَدَةُۙ﴿6﴾
وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہےالَّتِیْ تَطَّلِعُ عَلَى الْاَفْئِدَةِؕ﴿7﴾
جو دلوں پر جا لپٹے گیاِنَّهَا عَلَیْهِمْ مُّؤْصَدَةٌۙ﴿8﴾
(اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گےفِیْ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ۠ع﴿9﴾
(یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں