112. Al-Ikhlaasالإخلاص
Sincerity · Meccan · 4 ayahs · 1 rukus · مولانا فتح محمد جالندہری
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ﴿1﴾
کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہےاَللّٰهُ الصَّمَدُۚ﴿2﴾
معبود برحق جو بےنیاز ہےلَمْ یَلِدْ١ۙ۬ وَ لَمْ یُوْلَدْۙ﴿3﴾
نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹاوَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ۠ع﴿4﴾
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں