113. Al-Falaqالفلق
The Dawn · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · مولانا فتح محمد جالندہری
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِۙ﴿1﴾
کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوںمِنْ شَرِّ مَا خَلَقَۙ﴿2﴾
ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کیوَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ﴿3﴾
اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائےوَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِۙ﴿4﴾
اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سےوَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۠ع﴿5﴾
اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے