91. Ash-Shamsالشمس
The Sun · Meccan · 15 ayahs · 1 rukus · مولانا فتح محمد جالندہری
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىهَا۪ۙ﴿1﴾
سورج کی قسم اور اس کی روشنی کیوَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىهَا۪ۙ﴿2﴾
اور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلےوَ النَّهَارِ اِذَا جَلّٰىهَا۪ۙ﴿3﴾
اور دن کی جب اُسے چمکا دےوَ الَّیْلِ اِذَا یَغْشٰىهَا۪ۙ﴿4﴾
اور رات کی جب اُسے چھپا لےوَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىهَا۪ۙ﴿5﴾
اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایاوَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىهَا۪ۙ﴿6﴾
اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایاوَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىهَا۪ۙ﴿7﴾
اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیافَاَلْهَمَهَا فُجُوْرَهَا وَ تَقْوٰىهَا۪ۙ﴿8﴾
پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دیقَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكّٰىهَا۪ۙ﴿9﴾
کہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچاوَ قَدْ خَابَ مَنْ دَسّٰىهَاؕ﴿10﴾
اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہاكَذَّبَتْ ثَمُوْدُ بِطَغْوٰىهَا۪ۤۙ﴿11﴾
(قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے سبب (پیغمبر کو) جھٹلایااِذِ انْۢبَعَثَ اَشْقٰىهَا۪ۙ﴿12﴾
جب ان میں سے ایک نہایت بدبخت اٹھافَقَالَ لَهُمْ رَسُوْلُ اللّٰهِ نَاقَةَ اللّٰهِ وَ سُقْیٰهَاؕ﴿13﴾
تو خدا کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے عذر کروفَكَذَّبُوْهُ فَعَقَرُوْهَا١۪ۙ۬ فَدَمْدَمَ عَلَیْهِمْ رَبُّهُمْ بِذَنْۢبِهِمْ فَسَوّٰىهَا۪ۙ﴿14﴾
مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان کےگناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کیا اور سب کو (ہلاک کر کے) برابر کر دیاوَ لَا یَخَافُ عُقْبٰهَا۠ع﴿15﴾
اور اس کو ان کے بدلہ لینے کا کچھ بھی ڈر نہیں