107. Al-Maa'unالماعون
Almsgiving · Meccan · 7 ayahs · 1 rukus · مفتی محمد تقی عثمانی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یُكَذِّبُ بِالدِّیْنِؕ﴿1﴾
کیا تم نے اسے دیکھا جو جزاء و سزا کو جھٹلاتا ہے ؟فَذٰلِكَ الَّذِیْ یَدُعُّ الْیَتِیْمَۙ﴿2﴾
وہی تو ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے۔وَ لَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِؕ﴿3﴾
اور مسکین کو کھانا دینے کی ترغیب نہیں دیتا۔فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَۙ﴿4﴾
پھر بڑی خرابی ہے ان نماز پڑھنے والوں کیالَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَۙ﴿5﴾
جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں۔الَّذِیْنَ هُمْ یُرَآءُوْنَۙ﴿6﴾
جو دکھاوا کرتے ہیں۔وَ یَمْنَعُوْنَ الْمَاعُوْنَ۠ع﴿7﴾
اور دوسروں کو معمولی چیز دینے سے بھی انکار کرتے ہیں۔