108. Al-Kawtharالكوثر
Abundance · Meccan · 3 ayahs · 1 rukus · مفتی محمد تقی عثمانی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَؕ﴿1﴾
(اے پیغمبر) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے۔فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْؕ﴿2﴾
لہذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لیے نماز پڑھو، اور قربانی کرو۔اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ۠ع﴿3﴾
یقین جانو تمہارا دشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔