112. Al-Ikhlaasالإخلاص
Sincerity · Meccan · 4 ayahs · 1 rukus · مفتی محمد تقی عثمانی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ﴿1﴾
کہہ دو : بات یہ ہے کہ اللہ ہر لحاظ سے ایک ہے۔اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ﴿2﴾
اللہ ہی ایسا ہے کہ سب اس کے محتاج ہیں، وہ کسی کا محتاج نہیں۔لَمْ یَلِدْ١ۙ۬ وَ لَمْ یُوْلَدْۙ﴿3﴾
نہ اس کی کوئی اولاد ہے، اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ۠ع﴿4﴾
اور اس کے جوڑ کا کوئی نہیں۔