97. Al-Qadrالقدر
The Power, Fate · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · مفتی محمد تقی عثمانی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِیْ لَیْلَةِ الْقَدْرِۚۖ﴿1﴾
بیشک ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے۔وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا لَیْلَةُ الْقَدْرِؕ﴿2﴾
اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا چیز ہے ؟لَیْلَةُ الْقَدْرِ١ۙ۬ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍؕؔ﴿3﴾
شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بھی بہتر ہے۔تَنَزَّلُ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ الرُّوْحُ فِیْهَا بِاِذْنِ رَبِّهِمْ١ۚ مِنْ كُلِّ اَمْرٍۙۛ﴿4﴾
اس میں فرشتے اور روح اپنے پروردگار کی اجازت سے ہر کام کے لیے اترتے ہیں۔سَلٰمٌ١ۛ۫ هِیَ حَتّٰى مَطْلَعِ الْفَجْرِ۠ع﴿5﴾
وہ رات سراپا سلامتی ہے فجر کے طلوع ہونے تک۔