1. Al-Faatihaالفاتحة

The Opening · Meccan · 7 ayahs · 1 rukus · Farhat Hashmi

  1. بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ﴿1﴾

    1. بِسْمِساتھ نام
    2. اللّٰهِاللہ کے
    3. الرَّحْمٰنِجو بیحد مہربان
    4. الرَّحِيْمِبار بار رحم فرمانے والا ہے
    اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
  2. اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿2﴾

    1. اَلْحَمْدُسب تعریف
    2. لِلّٰهِاللہ کے لیے ہے
    3. رَبِّجو رب ہے
    4. الْعٰلَمِيْنَتمام جہانوں کا
    تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے
  3. الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ﴿3﴾

    1. الرَّحْمٰنِجو بہت مہربان
    2. الرَّحِيْمِبار بار رحم فرمانے والا ہے
    رحمان اور رحیم ہے
  4. مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِؕ﴿4﴾

    1. مٰلِكِمالک ہے
    2. يَوْمِدن کا
    3. الدِّيْنِبدلے کے
    روز جزا کا مالک ہے
  5. اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ﴿5﴾

    1. اِيَّاكَصرف تیری
    2. نَعْبُدُہم عبادت کرتے ہیں
    3. وَاور
    4. اِيَّاكَصرف تجھ سے
    5. نَسْتَعِيْنُہم مدد چاہتے ہیں
    ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
  6. اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ﴿6﴾

    1. اِھْدِنَادکھا ہم کو
    2. الصِّرَاطَراستہ
    3. الْمُسْتَقِيْمَسیدھا
    ہمیں سیدھا راستہ دکھا
  7. صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ١ۙ۬ۦ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠ع﴿7﴾

    1. صِرَاطَراستہ
    2. الَّذِيْنَان لوگوں کا
    3. اَنْعَمْتَانعام کیا تو نے
    4. عَلَيْهِمْاوپر ان کے
    5. غَيْرِنہ ان (لوگوں) کا
    6. الْمَغْضُوْبِغضب کیا گیا
    7. عَلَيْهِمْاوپر ان کے
    8. وَاور
    9. لَانہ
    10. الضَّآلِّيْنَان (لوگوں) کا جو گمراہ ہیں / گم کردہ راہ ہیں
    اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں