81. At-Takwirالتكوير
The Overthrowing · Meccan · 29 ayahs · 1 ruku
Farhat Hashmi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ۪ۙ﴿1﴾
- اِذَا الشَّمْسُجب سورج
- كُوِّرَتْلپیٹ دیا جائے گا
جب سورج لپیٹ دیا جائے گاوَ اِذَا النُّجُوْمُ انْكَدَرَتْ۪ۙ﴿2﴾
- وَاِذَا النُّجُوْمُاور جب تارے
- انْكَدَرَتْگدلے ہوجائیں گے
اور جب تارے بکھر جائیں گےوَ اِذَا الْجِبَالُ سُیِّرَتْ۪ۙ﴿3﴾
- وَاِذَا الْجِبَالُاور جب پہاڑ
- سُيِّرَتْچلا دیئے جائیں گے
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گےوَ اِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ۪ۙ﴿4﴾
- وَاِذَا الْعِشَارُاور جب دس مہینے کی حاملہ اونٹنیاں
- عُطِّلَتْتنہا چھوڑ دی جائیں گی
اور جب دس مہینے کی حاملہ اونٹنیاں اپنے حال پر چھوڑ دی جائیں گیوَ اِذَا الْوُحُوْشُ حُشِرَتْ۪ۙ﴿5﴾
- وَاِذَا الْوُحُوْشُاور جب وحشی جانور
- حُشِرَتْاکٹھے کردیئے جائیں گے
اور جب جنگلی جانور سمیٹ کر اکٹھے کر دیے جائیں گےوَ اِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ۪ۙ﴿6﴾
- وَاِذَا الْبِحَارُاور جب سمندر
- سُجِّرَتْبھڑکادیئے جائیں گے
اور جب سمندر بھڑکا دیے جائیں گےوَ اِذَا النُّفُوْسُ زُوِّجَتْ۪ۙ﴿7﴾
- وَاِذَا النُّفُوْسُاور جب جانیں
- زُوِّجَتْجوڑ دی جائیں گے
اور جب جانیں (جسموں سے) جوڑ دی جائیں گیوَ اِذَا الْمَوْءٗدَةُ سُئِلَتْ۪ۙ﴿8﴾
- وَاِذَااور جب
- الْمَوْءٗدَةُزندہ گاڑی ہوئی لڑکی
- سُئِلَتْپوچھی جائے گی
اور جب زندہ گاڑی ہوئی لڑکی سے پوچھا جائے گابِاَیِّ ذَنْۢبٍ قُتِلَتْۚ﴿9﴾
- بِاَيِّ ذَنْۢبٍکس گناہ میں
- قُتِلَتْماری گئی
کہ وہ کس قصور میں ماری گئی؟وَ اِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْ۪ۙ﴿10﴾
- وَاِذَا الصُّحُفُاور جب اعمال نامے
- نُشِرَتْپھیلادیئے جائیں گے
اور جب اعمال نامے کھولے جائیں گےوَ اِذَا السَّمَآءُ كُشِطَتْ۪ۙ﴿11﴾
- وَاِذَا السَّمَآءُاور جب آسمان
- كُشِطَتْاس کی کھال اتار دی جائے گی
اور جب آسمان کا پردہ ہٹا دیا جائے گاوَ اِذَا الْجَحِیْمُ سُعِّرَتْ۪ۙ﴿12﴾
- وَاِذَا الْجَحِيْمُاور جب جہنم
- سُعِّرَتْبھڑکا دی جائے گی
اور جب جہنم دہکائی جائے گیوَ اِذَا الْجَنَّةُ اُزْلِفَتْ۪ۙ﴿13﴾
- وَاِذَا الْجَنَّةُاور جب جنت
- اُزْلِفَتْقریب لے آئی جائے گی
اور جب جنت قریب لے آئی جائے گیعَلِمَتْ نَفْسٌ مَّاۤ اَحْضَرَتْؕ﴿14﴾
- عَلِمَتْ نَفْسٌجان لے گا ہر نفس
- مَّآ اَحْضَرَتْکیا اس نے حاضر کیا/ کیا لے کر آیا
اُس وقت ہر شخص کو معلوم ہو جائے گا کہ وہ کیا لے کر آیا ہےفَلَاۤ اُقْسِمُ بِالْخُنَّسِۙ﴿15﴾
- فَلَآپس نہیں
- اُقْسِمُمیں قسم کھاتا ہوں
- بِالْخُنَّسِپیچھے ہٹنے والے کی
پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوںالْجَوَارِ الْكُنَّسِۙ﴿16﴾
- الْجَوَارِسیدھے چلنے والے
- الْكُنَّسِچھپ جانے والے (ستاروں کی)
پلٹنے اور چھپ جانے والے تاروں کیوَ الَّیْلِ اِذَا عَسْعَسَۙ﴿17﴾
- وَالَّيْلِاور رات کی
- اِذَا عَسْعَسَجب وہ رخصت ہوتی ہے
اور رات کی جبکہ وہ رخصت ہوئیوَ الصُّبْحِ اِذَا تَنَفَّسَۙ﴿18﴾
- وَالصُّبْحِاور صبح کی
- اِذَا تَنَفَّسَجب وہ سانس لیتی ہے
اور صبح کی جبکہ اس نے سانس لیااِنَّهٗ لَقَوْلُ رَسُوْلٍ كَرِیْمٍۙ﴿19﴾
- اِنَّهٗ لَقَوْلُبیشک وہ البتہ قول ہے/ کہنا ہے
- رَسُوْلٍایک پیغام بر کا
- كَرِيْمٍمعزز کا
یہ فی الواقع ایک بزرگ پیغام بر کا قول ہےذِیْ قُوَّةٍ عِنْدَ ذِی الْعَرْشِ مَكِیْنٍۙ﴿20﴾
- ذِيْوالا ہے
- قُوَّةٍقوت کا
- عِنْدَ ذِي الْعَرْشِعرش والے کے نزدیک
- مَكِيْنٍبلند مرتبے والا
جو بڑی توانائی رکھتا ہے، عرش والے کے ہاں بلند مرتبہ ہےمُّطَاعٍ ثَمَّ اَمِیْنٍؕ﴿21﴾
- مُّطَاعٍکہا مانا گیا
- ثَمَّاس جگہ
- اَمِيْنٍامانت دار ہے
وہاں اُس کا حکم مانا جاتا ہے، وہ با اعتماد ہےوَ مَا صَاحِبُكُمْ بِمَجْنُوْنٍۚ﴿22﴾
- وَمَا صَاحِبُكُمْاور نہیں ساتھ تمہارا
- بِمَجْنُوْنٍکوئی مجنون
اور (اے اہل مکہ) تمہارا رفیق مجنون نہیں ہےوَ لَقَدْ رَاٰهُ بِالْاُفُقِ الْمُبِیْنِۚ﴿23﴾
- وَلَقَدْ رَاٰهُاور البتہ تحقیق
- بِالْاُفُقِ الْمُبِيْنِروشن افق پر
اُس نے اُس پیغام بر کو روشن افق پر دیکھا ہےوَ مَا هُوَ عَلَى الْغَیْبِ بِضَنِیْنٍۚ﴿24﴾
- وَمَا هُوَاور نہیں وہ
- عَلَي الْغَيْبِغیب پر
- بِضَنِيْنٍبخیل
اور وہ غیب (کے اِس علم کو لوگوں تک پہنچانے) کے معاملے میں بخیل نہیں ہےوَ مَا هُوَ بِقَوْلِ شَیْطٰنٍ رَّجِیْمٍۙ﴿25﴾
- وَمَا هُوَاور نہیں ہے وہ
- بِقَوْلِقول
- شَيْطٰنٍشیطان
- رَّجِيْمٍمردود کا
اور یہ کسی شیطان مردود کا قول نہیں ہےفَاَیْنَ تَذْهَبُوْنَؕ﴿26﴾
- فَاَيْنَ تَذْهَبُوْنَپھر کدھر تم جارہے ہو
پھر تم لوگ کدھر چلے جا رہے ہو؟اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَۙ﴿27﴾
- اِنْ هُوَنہیں وہ
- اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِيْنَمگر ایک نصیحت ہے جہان والوں کے لئے
یہ تو سارے جہان والوں کے لیے ایک نصیحت ہےلِمَنْ شَآءَ مِنْكُمْ اَنْ یَّسْتَقِیْمَؕ﴿28﴾
- لِمَنْ شَآءَواسطے اس کو جو چاہے
- مِنْكُمْتم میں سے
- اَنْ يَّسْتَقِيْمَکہ راہ راست پر چلے
تم میں سے ہر اُس شخص کے لیے جو راہ راست پر چلنا چاہتا ہووَ مَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ۠ع﴿29﴾
- وَمَا تَشَآءُوْنَاور نہیں تم چاہ سکتے
- اِلَّآمگر
- اَنْ يَّشَآءَ اللّٰهُیہ کہ چاہے اللہ
- رَبُّ الْعٰلَمِيْنَجو رب ہے سارے جہان والوں کا
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ رب العالمین نہ چاہے