82. Al-Infitaarالإنفطار
The Cleaving · Meccan · 19 ayahs · 1 ruku
Farhat Hashmi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِذَا السَّمَآءُ انْفَطَرَتْۙ﴿1﴾
- اِذَا السَّمَآءُجب آسمان
- انْفَطَرَتْپھٹ جائے گا
جب آسمان پھٹ جائے گاوَ اِذَا الْكَوَاكِبُ انْتَثَرَتْۙ﴿2﴾
- وَاِذَا الْكَوَاكِبُاور جب تارے
- انْتَثَرَتْبکھرجائیں گے
اور جب تارے بکھر جائیں گےوَ اِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْۙ﴿3﴾
- وَاِذَا الْبِحَارُاور جب سمندر
- فُجِّرَتْپھاڑ دیئے جائیں گے
اور جب سمندر پھاڑ دیے جائیں گےوَ اِذَا الْقُبُوْرُ بُعْثِرَتْۙ﴿4﴾
- وَاِذَا الْقُبُوْرُاور جب قبریں
- بُعْثِرَتْکھول دی جائیں گی
اور جب قبریں کھول دی جائیں گیعَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ وَ اَخَّرَتْؕ﴿5﴾
- عَلِمَتْ نَفْسٌجان لے گا ہر شخص
- مَّا قَدَّمَتْجو اس نے آگے بھیجا
- وَاَخَّرَتْاور جو پیچھے رکھا
اُس وقت ہر شخص کو اُس کا اگلا پچھلا سب کیا دھرا معلوم ہو جائے گایٰۤاَیُّهَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِیْمِۙ﴿6﴾
- يٰٓاَيُّهَا الْاِنْسَانُاے انسان
- مَا غَرَّكَکس چیز نے دھوکے میں ڈالا تجھ کو
- بِرَبِّكَ الْكَرِيْمِتیرے رب کریم کے بارے میں
اے انسان، کس چیز نے تجھے اپنے اُس رب کریم کی طرف سے دھوکے میں ڈال دیاالَّذِیْ خَلَقَكَ فَسَوّٰىكَ فَعَدَلَكَۙ﴿7﴾
- الَّذِيْ خَلَقَكَوہ جس نے پیدا کیا تجھ کو
- فَسَوّٰىكَپھر درست کیا تجھ کو
- فَعَدَلَكَپھر برابر کیا تجھ کو
جس نے تجھے پیدا کیا، تجھے نک سک سے درست کیا، تجھے متناسب بنایافِیْۤ اَیِّ صُوْرَةٍ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَؕ﴿8﴾
- فِيْٓ اَيِّ صُوْرَةٍجس شکل میں
- مَّا شَآءَجو اس نے چاہا
- رَكَّبَكَجوڑ دیا تجھ کو
اور جس صورت میں چاہا تجھ کو جوڑ کر تیار کیا؟كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُوْنَ بِالدِّیْنِۙ﴿9﴾
- كَلَّا بَلْہرگز نہیں بلکہ
- تُكَذِّبُوْنَتم جھٹلاتے ہو
- بِالدِّيْنِجزا وسزا کو
ہرگز نہیں، بلکہ (اصل بات یہ ہے کہ) تم لوگ جزا و سزا کو جھٹلاتے ہووَ اِنَّ عَلَیْكُمْ لَحٰفِظِیْنَۙ﴿10﴾
- وَاِنَّ عَلَيْكُمْاور بیشک تم پر
- لَحٰفِظِيْنَالبتہ حفاظت کرنے والے ہیں/ نگرانی کرنے والے
حالانکہ تم پر نگراں مقرر ہیںكِرَامًا كَاتِبِیْنَۙ﴿11﴾
- كِرَامًابزرگ/محترم
- كَاتِبِيْنَلکھنے والے ہیں
ایسے معزز کاتبیَعْلَمُوْنَ مَا تَفْعَلُوْنَ﴿12﴾
- يَعْلَمُوْنَجانتے ہیں
- مَا تَفْعَلُوْنَجو کچھ تم کرتے ہو
جو تمہارے ہر فعل کو جانتے ہیںاِنَّ الْاَبْرَارَ لَفِیْ نَعِیْمٍۚ﴿13﴾
- اِنَّ الْاَبْرَارَبیشک نیک لوگ
- لَفِيْ نَعِيْمٍالبتہ نعمتوں میں ہوں گے
یقیناً نیک لوگ مزے میں ہوں گےوَ اِنَّ الْفُجَّارَ لَفِیْ جَحِیْمٍۚۖ﴿14﴾
- وَاِنَّ الْفُجَّارَاور بیشک بدکار لوگ
- لَفِيْ جَحِيْمٍالبتہ جہنم میں ہوں گے
اور بے شک بدکار لوگ جہنم میں جائیں گےیَّصْلَوْنَهَا یَوْمَ الدِّیْنِ﴿15﴾
- يَّصْلَوْنَهَاوہ داخل ہوں گے اس میں
- يَوْمَ الدِّيْنِجزا سزا کے دن/ بدلے کے دن
جزا کے دن وہ اس میں داخل ہوں گےوَ مَا هُمْ عَنْهَا بِغَآئِبِیْنَؕ﴿16﴾
- وَمَا هُمْاور نہیں وہ
- عَنْهَااس سے
- بِغَآئِبِيْنَکچھ غائب ہونے والے
اور اُس سے ہرگز غائب نہ ہو سکیں گےوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا یَوْمُ الدِّیْنِۙ﴿17﴾
- وَمَآاور کیا چیز
- اَدْرٰىكَبتائے تجھ کو
- مَا يَوْمُ الدِّيْنِیوم الدین کیا ہے ؟
اور تم کیا جانتے ہو کہ وہ جزا کا دن کیا ہے؟ثُمَّ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا یَوْمُ الدِّیْنِؕ﴿18﴾
- ثُمَّپھر
- مَآ اَدْرٰىكَکیا چیز بتائے تجھ کو
- مَا يَوْمُ الدِّيْنِکہ یوم الدین کیا ہے ؟
ہاں، تمہیں کیا خبر کہ وہ جزا کا دن کیا ہے؟یَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِّنَفْسٍ شَیْئًا١ؕ وَ الْاَمْرُ یَوْمَئِذٍ لِّلّٰهِ۠ع﴿19﴾
- يَوْمَجس دن
- لَا تَمْلِكُنہ مالک ہوگا
- نَفْسٌکوئی نفس
- لِّنَفْسٍ شَيْئًا ۭکسی نفس کے لئے ، کچھ بھی/ کسی چیز کا بھی
- وَالْاَمْرُاور تمام معاملہ ہوگا
- يَوْمَئِذٍ لِّلّٰهِاس دن اللہ ہی کے لئے
یہ وہ دن ہے جب کسی شخص کے لیے کچھ کرنا کسی کے بس میں نہ ہوگا، فیصلہ اُس دن بالکل اللہ کے اختیار میں ہوگا