1. Al-Faatihaالفاتحة
The Opening · Meccan · 7 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ﴿1﴾
- بِسے
- اسْمِنام
- اللّٰهِاللہ
- الجو
- رَحْمٰنِبہت مہربان
- الرَّحِيمِجو رحم کرنے والا
اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہےاَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿2﴾
- الْحَمْدُتمام تعریفیں
- لِلّٰہِاللہ کے لیے
- رَبِّرب
- الْعَالَمِينَتمام جہان
تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہےالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ﴿3﴾
- الرَّحْمٰنِجو بہت مہربان
- الرَّحِيمرحم کرنے والا
رحمان اور رحیم ہےمٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِؕ﴿4﴾
- مَالِكِمالک
- يَوْمِدن
- الدِّينِبدلہ
روز جزا کا مالک ہےاِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ﴿5﴾
- اِيَّاكَصرف تیری
- نَعْبُدُہم عبادت کرتے ہیں
- وَاور
- اِيَّاكَصرف تجھ سے
- نَسْتَعِيْنُہم مدد چاہتے ہیں
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیںاِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ﴿6﴾
- اِهْدِنَاہمیں ہدایت دے
- الصِّرَاطَراستہ
- الْمُسْتَقِيمَسیدھا
ہمیں سیدھا راستہ دکھاصِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ١ۙ۬ۦ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠ع﴿7﴾
- صِرَاطَراستہ
- الَّذِينَان لوگوں کا
- أَنْعَمْتَتونے انعام کیا
- عَلَيْهِمْان پر
- غَيْرِنہ
- الْمَغْضُوبِغضب کیا گیا
- عَلَيْهِمْان پر
- وَلَااور نہ
- الضَّالِّينَجو گمراہ ہوئے
اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں