102. At-Takaathurالتكاثر

Competition · Meccan · 8 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. اَلْهٰىكُمُ التَّكَاثُرُۙ﴿1﴾

    1. اَلْهٰىكُمُتمہیں غفلت میں رکھا
    2. التَّكَاثُرُکثرت کی خواہش
    تم لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اور ایک دوسرے سے بڑھ کر دنیا حاصل کرنے کی دھن نے غفلت میں ڈال رکھا ہے
  2. حَتّٰى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَؕ﴿2﴾

    1. حَتّٰىیہاں تک کہ
    2. زُرْتُمُتم نے زیارت کی
    3. الْمَقَابِرَقبروں کی
    یہاں تک کہ (اسی فکر میں) تم لب گور تک پہنچ جاتے ہو
  3. كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَۙ﴿3﴾

    1. كَلَّاہرگز نہیں
    2. سَوْفَعنقریب
    3. تَعْلَمُوْنَتم جان لوگے
    ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا
  4. ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَؕ﴿4﴾

    1. ثُمَّ كَلَّاپھر ۔ ہرگز نہیں
    2. سَوْفَجلد
    3. تَعْلَمُوْنَتم جان لوگے
    پھر (سن لو کہ) ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا
  5. كَلَّا لَوْ تَعْلَمُوْنَ عِلْمَ الْیَقِیْنِؕ﴿5﴾

    1. كَلَّاہرگز نہیں
    2. لَوْکاش
    3. تَعْلَمُوْنَتم جانتے
    4. عِلْمَ الْيَقِيْنِعلم یقین
    ہرگز نہیں، اگر تم یقینی علم کی حیثیت سے (اِس روش کے انجام کو) جانتے ہوتے (تو تمہارا یہ طرز عمل نہ ہوتا)
  6. لَتَرَوُنَّ الْجَحِیْمَۙ﴿6﴾

    1. لَتَرَوُنَّتم ضرور دیکھوگے
    2. الْجَحِيْمَجہنم۔ پھر
    تم دوزخ دیکھ کر رہو گے
  7. ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَیْنَ الْیَقِیْۙنِ﴿7﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. لَتَرَوُنَّهَاضرور اسے دیکھوگے
    3. عَيْنَ الْيَقِيْنِیقین کی آنکھ
    پھر (سن لو کہ) تم بالکل یقین کے ساتھ اُسے دیکھ لو گے
  8. ثُمَّ لَتُسْئَلُنَّ یَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِیْمِ۠ع﴿8﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. لَتُسْئَلُنَّتم پوچھے جاؤگے
    3. يَوْمَئِذٍاس دن
    4. عَنِ النَّعِيْمِنعمتوں کی بابت
    پھر ضرور اُس روز تم سے اِن نعمتوں کے بارے میں جواب طلبی کی جائے گی