101. Al-Qaari'aالقارعة

The Calamity · Meccan · 11 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. اَلْقَارِعَةُۙ﴿1﴾

    1. اَلْقَارِعَةُکھڑکھڑانے والی
    عظیم حادثہ!
  2. مَا الْقَارِعَةُۚ﴿2﴾

    1. مَا الْقَارِعَةُکیا ہے کھڑکھڑانیوالی
    کیا ہے وہ عظیم حادثہ؟
  3. وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْقَارِعَةُؕ﴿3﴾

    1. وَمَآ اَدْرٰىكَاور تم کیا سمجھے
    2. مَا الْقَارِعَةُکیا ہے کھڑکھڑانیوالی
    تم کیا جانو کہ وہ عظیم حادثہ کیا ہے؟
  4. یَوْمَ یَكُوْنُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوْثِۙ﴿4﴾

    1. يَوْمَ يَكُوْنُجس دن ہوں گے
    2. النَّاسُلوگ
    3. كَالْفَرَاشِپروانوں کی طرح
    4. الْمَبْثُوْثِبکھرے ہوئے
    وہ دن جب لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح
  5. وَ تَكُوْنُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوْشِؕ﴿5﴾

    1. وَتَكُوْنُاور ہوں گے
    2. الْجِبَالُپہاڑ
    3. كَالْعِهْنِاون کی طرح
    4. الْمَنْفُوْشِدھنکی ہوئی رنگین
    اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون کی طرح ہوں گے
  6. فَاَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗۙ﴿6﴾

    1. فَاَمَّاپس جو
    2. مَنْجو
    3. ثَقُلَتْبھاری ہوئے
    4. مَوَازِيْنُهٗاس کے وزن
    پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے
  7. فَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍؕ﴿7﴾

    1. فَهُوَسو وہ
    2. فِيْمیں
    3. عِيْشَةٍعیش و آرام
    4. رَّاضِيَةٍپسندیدہ
    وہ دل پسند عیش میں ہوگا
  8. وَ اَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِیْنُهٗۙ﴿8﴾

    1. وَاَمَّا مَنْاور جس کے
    2. خَفَّتْہلکے ہوئے
    3. مَوَازِيْنُهٗان کے وزن
    اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے
  9. فَاُمُّهٗ هَاوِیَةٌؕ﴿9﴾

    1. فَاُمُّهٗتو اس کا ٹھکانہ
    2. هَاوِيَةٌھاویہ
    اس کی جائے قرار گہری کھائی ہوگی
  10. وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَاهِیَهْؕ﴿10﴾

    1. وَمَآ اَدْرٰىكَاور تم کیا سمجھے
    2. مَا هِيَهْکیا ہے وہ
    اور تمہیں کیا خبر کہ وہ کیا چیز ہے؟
  11. نَارٌ حَامِیَةٌ۠ع﴿11﴾

    1. نَارٌ حَامِيَةٌآگ دہکتی ہوئی
    بھڑکتی ہوئی آگ