108. Al-Kawtharالكوثر
Abundance · Meccan · 3 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَؕ﴿1﴾
- اِنَّآ اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثَرَبیشک ہم نے آپ کو عطا کیا۔ کوثر
(اے نبیؐ) ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیافَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْؕ﴿2﴾
- فَصَلِّپس نماز پڑھو
- لِرَبِّكَاپنے رب کیلئے
- وَانْحَرْاور قربانی دو
پس تم اپنے رب ہی کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرواِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ۠ع﴿3﴾
- اِنَّ شَانِئَكَبیشک آپ کا دشمن
- هُوَوہ
- الْاَبْتَرُدم کٹا، نامراد
تمہارا دشمن ہی جڑ کٹا ہے