107. Al-Maa'unالماعون

Almsgiving · Meccan · 7 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یُكَذِّبُ بِالدِّیْنِؕ﴿1﴾

    1. اَرَءَيْتَکیا تم نے دیکھا
    2. الَّذِيْوہ جو کہ
    3. يُكَذِّبُجھٹلاتا ہے
    4. بِالدِّيْنِروز جزا وسزا کو
    تم نے دیکھا اُس شخص کو جو آخرت کی جزا و سزا کو جھٹلاتا ہے؟
  2. فَذٰلِكَ الَّذِیْ یَدُعُّ الْیَتِیْمَۙ﴿2﴾

    1. فَذٰلِكَیہی ہے وہ
    2. الَّذِيْجو کہ
    3. يَدُعُّدھکے دیتا ہے
    4. الْيَتِيْمَیتیم کو
    وہی تو ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
  3. وَ لَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِؕ﴿3﴾

    1. وَلَااور نہیں
    2. يَحُضُّرغبت دلاتا
    3. عَلٰي طَعَامِکھانے پر
    4. الْمِسْكِيْنِمسکین
    اور مسکین کو کھانا دینے پر نہیں اکساتا
  4. فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَۙ﴿4﴾

    1. فَوَيْلٌپس خرابی
    2. لِّلْمُصَلِّيْنَنمازیوں کیلئے
    پھر تباہی ہے اُن نماز پڑھنے والوں کے لیے
  5. الَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَۙ﴿5﴾

    1. الَّذِيْنَجو کہ
    2. هُمْوہ
    3. عَنْ صَلَاتِهِمْاپنی نمازوں سے
    4. سَاهُوْنَغافل (جمع)
    جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں
  6. الَّذِیْنَ هُمْ یُرَآءُوْنَۙ﴿6﴾

    1. الَّذِيْنَجو کہ
    2. هُمْوہ
    3. يُرَآءُوْنَدکھاوا کرتے ہیں
    جو ریا کاری کرتے ہیں
  7. وَ یَمْنَعُوْنَ الْمَاعُوْنَ۠ع﴿7﴾

    1. وَيَمْنَعُوْنَروکتے ہیں (نہیں دیتے)
    2. الْمَاعُوْنَعام ضرورت کی چیز
    اور معمولی ضرورت کی چیزیں (لوگوں کو) دینے سے گریز کرتے ہیں