Sunan Abu Dawood 3260ضعیف
جو شخص سالن نہ کھانے کی قسم کھالے
حدیث نمبر: 3260
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَحْيَى، عَنْ يَزِيدَ الْأَعْوَرِ، عَنْيُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ، مِثْلَهُ.
اس سند سے بھی یوسف بن عبداللہ بن سلام سے اسی کے مثل مروی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ١١٨٥٤) (ضعیف) (اس کے راوی یزیدا لا عور مجہول ہیں )
A similar tradition has also been transmitted by Yusuf bin Abdullah bin Salam through a different chain of narrators.