Sunan Abu Dawood 1665ضعیف
سائل کا حق کیا ہے؟
حدیث نمبر: 1665
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُرَحْبِيلَ، حَدَّثَنِي يَعْلَى بْنُ أَبِي يَحْيَى، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ حُسَيْنٍ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لِلسَّائِلِ حَقٌّ وَإِنْ جَاءَ عَلَى فَرَسٍ.
حسین بن علی (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : سائل کا حق ہے اگرچہ وہ گھوڑے پر آئے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف : ٣٤١٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢٠١) (ضعیف) (اس کے راوی یعلی مجہول ہیں )
Narrated Ali ibn Abu Talib: The Prophet ﷺ said: A beggar has the right though he may be riding (a horse).