Sunan Abu Dawood 1666ضعیف
سائل کا حق کیا ہے؟
حدیث نمبر: 1666
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ شَيْخٍ، قَالَ: رَأَيْتُ سُفْيَانَ عِنْدَهُ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ حُسَيْنٍ، عَنْ أَبِيهَا، عَنْ عَلِيٍّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ.
اس سند سے علی (رض) سے بھی اسی کے مثل مرفوعاً مروی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، ( تحفة الأشراف : ١٠٠٧١) (ضعیف) (اس کی سند میں شیخ ایک مبہم راوی ہے )
The above mentioned tradition has also been transmitted by Ali through a different chain of narrators in a similar manner from the Prophet ﷺ .