Sunan Ibne-Majah 3735صحیح
نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا اسم مبارک اور کنیت دونوں کا بیک وقت اختیار کرنا۔
حدیث نمبر: 3735
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَسَمَّوْا بِاسْمِي، وَلَا تَكَنَّوْا بِكُنْيَتِي.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ ابوالقاسم ﷺ نے فرمایا : تم لوگ میرے نام پر نام رکھو، لیکن میری کنیت پر کنیت نہ رکھو ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/العلم ٣٩ (١١٠) ، والأدب ١٠٦ (٦١٨٨) ، صحیح مسلم/الآداب ١ (٢١٣٤) ، سنن ابی داود/الأدب ٧٤ (٤٩٦٥) ، (تحفة الأشراف : ١٤٤٣٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٢٤٨، ٢٦٠ ٢٧٠، ٣٩٢، ٥١٩) ، سنن الدارمی/الاستئذان ٥٨ (٢٧٣٥) (صحیح )
It was narrated from Muhammad that the heard Abu Hurairah (RA) say: "Abul-Qasim(ra) said: Call yourselves by my name but do not call yourselves by my Kunyah." (Sahih)