Sunan Ibne-Majah 3736صحیح
نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا اسم مبارک اور کنیت دونوں کا بیک وقت اختیار کرنا۔
حدیث نمبر: 3736
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَسَمَّوْا بِاسْمِي، وَلَا تَكَنَّوْا بِكُنْيَتِي.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم لوگ میرے نام پر نام رکھو، لیکن میری کنیت پر کنیت نہ رکھو ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٢٣٣٣) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/فرض الخمس ٧ (٣١١٤) ، صحیح مسلم/الآداب ١ (٢١٣٣) ، سنن الترمذی/الأدب ٦٨ (٢٨٤٢) (صحیح )
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah( ﷺ saw) said: Call yourselves by my name but do not call yourselves by my Kunyah." (Sahih)