Sunan Ibne-Majah 3739صحیح
اولاد ہونے سے قبل ہی مرد کا کنیت اختیار کرنا۔
حدیث نمبر: 3739
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ مَوْلًى لِلزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُلُّ أَزْوَاجِكَ كَنَّيْتَهُ غَيْرِي، قَالَ: فَأَنْتِ أُمُّ عَبْدِ اللَّهِ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ سے عرض کیا کہ آپ نے اپنی تمام بیویوں کی کنیت رکھی، صرف میں ہی باقی ہوں تو آپ ﷺ نے فرمایا : تم ام عبداللہ ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٧٨١٧) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الأدب ٧٨ (٤٩٧٠) (صحیح )
It was narrated from Aisha (RA) that she said narrated to the Prophet(saw) "All of your wives have a Kunyah except me." He said: "You are Umm Abdullah." (Sahih)