Sunan Ibne-Majah 3740صحیح
اولاد ہونے سے قبل ہی مرد کا کنیت اختیار کرنا۔
حدیث نمبر: 3740
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ،، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَأْتِينَا فَيَقُولُ لِأَخٍ لِي وَكَانَ صَغِيرًا: يَا أَبَا عُمَيْرٍ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے، تو میرا ایک چھوٹا بھائی تھا، آپ اسے ابوعمیر کہہ کر پکارتے تھے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : أنظرحدیث رقم : ٣٧٢٠، (تحفة الأشراف : ١٦٩٢) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: انہوں نے ہی نغیر نامی چڑیا پا لی ہوئی تھی آپ ﷺ دل لگی کے طور پر اس سے پوچھا کرتے اسے ابو عمیر نغیر چڑیا تمہاری کہاں ہے۔
It was narrated that Anas said: "The Prophet(saw) used to come to us and say to a brother of mine, who was small: O Abu Umair’” (Sahih)