Sunan Ibne-Majah 3745صحیح
جس سے مشورہ طلب جائے وہ بمنزلہ امانت دار ہے۔
حدیث نمبر: 3745
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس سے مشورہ لیا جائے وہ امانت دار ہے (لہٰذا وہ ایمانداری سے مشورہ دے) ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الأدب ١٢٣ (٥١٢٨) ، سنن الترمذی/الأدب ٥٧ (٨٨٢٢) ، (تحفة الأشراف : ١٤٩٧٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٢٨٩) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah( ﷺ saw) said: "One who is consulted is entrusted. (Hasan)