Sunan Ibne-Majah 3746صحیح
جس سے مشورہ طلب جائے وہ بمنزلہ امانت دار ہے۔
حدیث نمبر: 3746
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ، عَنْأَبِي مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ.
ابومسعود (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس سے مشورہ لیا جائے وہ امانت دار ہے (لہٰذا وہ دیانتداری سے مشورہ دے) ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٩٩٨٨، ومصباح الزجاجة : ١٣٠٩) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/٢٧٤) ، سنن الدارمی/السیر ١٣ (٢٤٩٣) (صحیح )
It was narrated from Abu Masud that the Messenger of Allah( ﷺ saw) said: "One who is consulted is entrusted." (Hasan)