Sunan Ibne-Majah 3771صحیح
سوتے وقت آگ بجھا دینا۔
حدیث نمبر: 3771
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَهَانَا: فَأَمَرَنَا أَنْ نُطْفِئَ سِرَاجَنَا.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں بہت سی باتوں کا حکم دیا، اور بہت سی باتوں سے منع فرمایا : (ان میں سے ایک بات یہ بھی ہے کہ) آپ نے ہمیں حکم دیا کہ ہم (سوتے وقت) چراغ بجھا دیا کریں۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٢٧٩٤) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الاستئذان ٤٩ (٦٢٩٥) ، صحیح مسلم/الأشربة ١٢ (٢٠١٣) ، سنن ابی داود/الأشربة ٢٢ (٣٧٣١) (صحیح )
It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah( ﷺ saw) commanded us (to do some things) and forbade us (to do some things), and he commanded us to extinguish our lamps." (Sahih)