Sunan Ibne-Majah 3772صحیح
راستہ میں پڑ اؤ ڈالنے کی ممانعت۔
حدیث نمبر: 3772
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَنَا هِشَامٌ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَنْزِلُوا عَلَى جَوَادِّ الطَّرِيقِ، وَلَا تَقْضُوا عَلَيْهَا الْحَاجَاتِ.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم نہ راستہ کے درمیان قیام کرو، اور نہ وہاں قضائے حاجت کرو ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الجہاد ٦٣ (٢٥٧٠) ، (تحفة الأشراف : ٢٢١٩) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢٠٣) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: کیونکہ آنے جانے والوں کو اس سے تکلیف ہوگی، دین اسلام نے کوئی بات نہیں چھوڑی یہاں تک صفائی کا انتظام بھی اس میں موجود ہے۔
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah( ﷺ saw) said: "Do not camp in the middle of the road, or relieve yourselves there." (Daif)