Sunan Ibne-Majah 3776صحیح
تین آدمی ہوں تو وہ (آپس میں) سرگوشی نہ کریں۔
حدیث نمبر: 3776
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنْ يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ الثَّالِثِ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا کہ اگر تین آدمی موجود ہوں تو تیسرے کو اکیلا چھوڑ کر دو آدمی باہم سرگوشی کریں۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٧١٧٧) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الاستئذان ٤٥ (٦٢٨٨) ، صحیح مسلم/السلام ١٥ (٢١٨٤) ، سنن ابی داود/الأدب ٢٩ (٤٨٥١) ، موطا امام مالک/الکلام ٦ (١٤) ، مسند احمد (١/٤٢٥، ٤٦٢، ٤٦٤) (صحیح )
It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah( ﷺ saw) forbade two to converse (privately) to the exclusion of a third." (Sahih)