Mishkaat-al-Masabih 4413صحیح
جوتوں کا بیان
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ لِنَعْلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِبَالَانِ مُثَنًّى شراكهما. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ کے جوتوں کے دو تسمے تھے اور دہرے تھے ۔ صحیح ، رواہ الترمذی ۔