Mishkaat-al-Masabih 4414ضعیف

جوتوں کا بیان

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَنْتَعِلَ الرَّجُلُ قَائِمًا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا کہ کوئی شخص جوتا کھڑے ہو کر پہنے ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔