Mishkaat-al-Masabih 395صحیح

وضو کے طریقوں کا بیان

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: تَوَضَّأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّةً مَرَّةً لَمْ يَزِدْ عَلَى هَذَا. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے ایک ایک مرتبہ اعضائے وضو کو دھویا ، اور اس سے زیادہ نہیں کیا ۔ رواہ البخاری ۔