Mishkaat-al-Masabih 396صحیح
وضو کے طریقوں کا بیان
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
عبداللہ بن زید ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے دو دو مرتبہ اعضائے وضو کو دھویا ۔ رواہ البخاری ۔