Sunan An Nasai 184صحیح
آگ سے پکی ہوئی اشیاء کھا کر وضو نہ کرنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قال: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قال: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قال: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ ابْنِ يَسَارٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قال: شَهِدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَكَلَ خُبْزًا وَلَحْمًا ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے پاس حاضر ہوا، آپ نے روٹی اور گوشت تناول فرمایا، پھر نماز کے لیے کھڑے ہوئے اور وضو نہیں کیا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائی، (تحفة الأشراف : ٥٦٧١) ، مسند احمد ١/٣٦٦، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الطہارة ٥٠ (٢٠٧) ، الأطعمة ١٨ (٥٤٠٤) ، صحیح مسلم/الحیض ٢٤ (٣٥٤) ، سنن ابی داود/الطہارة ٧٥ (١٨٧) ، مسند احمد (١/٢٢٦، ٢٢٧، ٢٤١، ٢٤٤، ٢٥٣، ٢٥٤، ٢٥٨، ٢٦٤، ٢٦٧، ٢٧٢، ٢٧٣، ٢٨١، ٣٣٦، ٣٥١، ٣٥٢، ٣٥٦، ٣٦١، ٣٦٣، ٣٦٥، ٣٦٦) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 184
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “I saw the Messenger of Allah ﷺ eating bread and meat, then he got up to pray and did not perform Wudu’.” (Sahih)