Sunan An Nasai 185صحیح
آگ سے پکی ہوئی اشیاء کھا کر وضو نہ کرنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ، قال: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ، قال: حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، قال: سَمِعْتُجَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، قال: كَانَآخِرَ الْأَمْرَيْنِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَرْكُ الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ.
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی دونوں باتوں (آگ کی پکی ہوئی چیز کھا کر وضو کرنے اور وضو نہ کرنے) میں آخری بات آگ پر پکی ہوئی چیز کھا کر وضو نہ کرنا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الطہارة ٧٥ (١٩٢) ، (تحفة الأشراف : ٣٠٤٧) ، وأخرجہ : صحیح البخاری/الأطعمة ٥٣ (٥٤٥٧) ، مسند احمد ٣/٣٠٤، ٣٠٧، ٣٢٢، ٣٦٣، ٣٧٥، ٣٨١، بغیر ھذا اللفظ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 185
Jabir bin ‘Abdullah said: “The last of the two matters from the Messenger of Allah ﷺ was not performing Wudu from that which has been touched by fire.” (Sahih)