Sunan An Nasai 6صحیح
کثرت کے ساتھ مسواک کرنے کی ہدایت
أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ وَعِمْرَانُ بْنُ مُوسَى، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ الْحَبْحَابِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَدْ أَكْثَرْتُ عَلَيْكُمْ فِي السِّوَاكِ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میں نے مسواک کے سلسلے میں تم لوگوں سے بارہا کہا ہے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الجمعة ٨ (٨٨٨) (تحفة الأشراف : ٩١٤) ، مسند احمد (٣/١٤٣، ٢٤٩) ، سنن الدارمی/الطہارة ١٨ (٧٠٩) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: أکثرت بصیغہ مجہول بھی منقول ہے یعنی مجھے بارہا یہ حکم دیا گیا کہ میں تمہیں باربار مسواک کرنے کی تاکید کروں۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 6
It was narrated that Anas bin Malik (RA) said: “The Messenger of
Allah ﷺ said: ‘I have indeed urged you with regard to the Siwak.” (Sahih)