Sunan An Nasai 89صحیح
ناک میں پانی ڈالنے اور صاف کرنے کا بیان
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ قَيْسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا تَوَضَّأْتَ فَاسْتَنْثِرْ، وَإِذَا اسْتَجْمَرْتَ فَأَوْتِرْ.
سلمہ بن قیس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب وضو کرو تو ناک جھاڑو، اور جب ڈھیلے سے استنجاء کرو تو طاق ڈھیلا استعمال کرو ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الطہارة ٢١ (٢٧) ، سنن ابن ماجہ/الطہارة ٤٤ (٤٠٦) ، (تحفة الأشراف : ٤٥٥٦) ، مسند احمد ٤/٣١٣، ٣٣٩، ٣٤٠ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 89
It was narrated from Salamah bin Qais that the Messenger of Allah ﷺ said: “When you perform Wudu’, sniff water in your nose and blow it out, and when you use small stones (to remove filth), then make it odd (numbered).” (Sahih)