Sunan An Nasai 88صحیح
ناک میں پانی ڈالنے اور صاف کرنے کا بیان
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، ح وحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ تَوَضَّأَ فَلْيَسْتَنْثِرْ، وَمَنِ اسْتَجْمَرَ فَلْيُوتِرْ.
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو وضو کرے تو اسے چاہیئے کہ ناک جھاڑے، اور جو استنجاء میں پتھر استعمال کرے تو اسے چاہیئے کہ طاق استعمال کرے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الوضوء ٢٥ (١٦١) ، صحیح مسلم/الطہارة ٨ (٢٣٧) ، سنن ابن ماجہ/فیہ ٤٤ (٤٠٩) ، (تحفة الأشراف : ١٣٥٤٧) ، موطا امام مالک/فیہ ١ (٣) ، مسند احمد ٢/٢٣٦، ٢٧٧، ٣٠٨، ٤٠١، ٥١٨، سنن الدارمی/الطہارة ٣٢ (٧٣٠) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 88
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: “Whoever performs Wudu’ then let him sniff water in the nose and blow it out, and whoever uses small stones (to remove filth) then make it odd (numbered).” (Sahih)