Sunan An Nasai 1849صحیح
کس قسم کا رونا ممنوع ہے؟
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْمَيِّتُ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ أَهْلِهِ عَلَيْهِ.
عمر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : میت کو اس کے گھر والوں کے رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الجنائز ٩ (٩٢٧) ، (تحفة الأشراف : ١٠٥٥٦) ، مسند احمد ١/٢٦، ٣٦، ٤٧، ٥٠، ٥١، ٥٤ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1848
It was narrated from Ibn Umar, from Umar, that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "The deceased is punished due to the weeping of his family for him."