Sunan An Nasai 1850صحیح
کس قسم کا رونا ممنوع ہے؟
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صُبَيْحٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ، يَقُولُ: ذُكِرَ عِنْدَ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ: الْمَيِّتُ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ الْحَيِّ، فَقَالَ عِمْرَانُ: قَالَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
محمد بن سیرین کہتے ہیں کہ عمران بن حصین (رض) کے پاس ذکر کیا گیا کہ میت کو زندوں کے رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے، تو انہوں نے کہا : اسے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١٠٨٤٣) ، مسند احمد ٤/٤٣٧ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1849
It was narrated that Abdullah bin Subaih said: "I heard Muhammad bin Sirin say: It was mentioned in the presence of Imran bin Husain that the deceased is punished due to the weeping of the living. Imran said: "The Messenger of Allah said it."