Sunan An Nasai 4018صحیح
بڑا گناہ کون سا ہے؟ اور اس حدیث مبارکہ میں یحیی اور عبدالرحمن کا سفیان پر اختلاف کا بیان
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ وَاصِلٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ الذَّنْبِ أَعْظَمُ ؟ قَالَ: أَنْ تَجْعَلَ لِلَّهِ نِدًّا وَهُوَ خَلَقَكَ. قُلْتُ: ثُمَّ مَاذَا ؟ قَالَ: أَنْ تَقْتُلَ وَلَدَكَ خَشْيَةَ أَنْ يَطْعَمَ مَعَكَ. قُلْتُ: ثُمَّ مَاذَا ؟ قَالَ: أَنْ تُزَانِيَ بِحَلِيلَةِ جَارِكَ.
عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! کون سا گناہ بڑا ہے ؟ آپ نے فرمایا : یہ کہ تم کسی کو اللہ کے برابر (ہم پلہ) ٹھہراؤ حالانکہ اس نے تمہیں پیدا کیا ہے ، میں نے عرض کیا : پھر کون سا ؟ آپ نے فرمایا : یہ کہ تم اس ڈر سے اپنے بچے کو مار ڈالو کہ وہ تمہارے ساتھ کھائے گا ۔ میں نے عرض کیا : پھر کون سا ؟ آپ نے فرمایا کہ تم اپنے پڑوسی کی بیوی سے زنا کرو ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/تفسیرسورة البقرة ٣ (٤٤٧٧) ، تفسیرالفرقان ٢ (٤٧٦١) ، الأدب ٢٠(٦٠٠١) ، الحدود ٢٠ (٦٨١١) ، الدیات ١ (٦٨٦١) ، التوحید ٤٠ (٧٥٢٠) ، ٤٦ (٧٥٣٢) ، صحیح مسلم/الإیمان ٣٧ (٨٦) ، سنن ابی داود/الطلاق ٥٠ (٢٣١٠) ، سنن الترمذی/تفسیرسورة الفرقان (٣١٨٢) ، (تحفة الأشراف : ٩٤٨٠) ، مسند احمد (١/٤٣٤) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4013
It was narrated that Abdullah said: "I said: O Messenger of Allah, which sin is the most grievous? He said: Setting up a rival to Allah while it is He that has created you. I said: Then what? He said: Killing your child for fear that he may eat with you. I said: Then what? He said: Committing adultery with your neighbors wife.