Sunan An Nasai 4019صحیح
بڑا گناہ کون سا ہے؟ اور اس حدیث مبارکہ میں یحیی اور عبدالرحمن کا سفیان پر اختلاف کا بیان
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي وَاصِلٌ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ الذَّنْبِ أَعْظَمُ ؟ قَالَ: أَنْ تَجْعَلَ لِلَّهِ نِدًّا وَهُوَ خَلَقَكَ. قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ ؟ قَالَ: أَنْ تَقْتُلَ وَلَدَكَ مِنْ أَجْلِ أَنْ يَطْعَمَ مَعَكَ. قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ ؟ قَالَ: ثُمَّ أَنْ تُزَانِيَ بِحَلِيلَةِ جَارِكَ.
عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! کون سا گناہ سب سے بڑا ہے ؟ آپ نے فرمایا : یہ کہ تم کسی کو اللہ کے برابر ٹھہراؤ حالانکہ اس نے تم کو پیدا کیا ہے ۔ میں نے عرض کیا : پھر کون سا ؟ آپ نے فرمایا : یہ کہ تم اپنے بچے کو اس وجہ سے مار ڈالو کہ وہ تمہارے ساتھ کھائے گا ۔ میں نے عرض کیا : پھر کون سا ؟ آپ نے فرمایا : یہ کہ تم اپنے پڑوسی کی بیوی کے ساتھ زنا کرو ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/تفسیر الفرقان ٢ (٤٧٦١) ، سنن الترمذی/تفسیر سورة الفرقان (٣١٨٣) ، (تحفة الأشراف : ٩٣١١) ، مسند احمد (١/٤٣٤، ٤٦٢، ٤٦٤) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4014
It was narrated that Abdullah said: "I said: O Messenger of Allah, which sin is most grievous? He said: Setting up a rival to Allah while it is He that created you. I said: Then what? He said: Killing your child so that he will not eat with you. I said: Then what? He said: Committing adultery with your neighbors wife.