Sunan An Nasai 4951صحیح
زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا شَرِيكٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَمُجَاهِدٍ، عَنْ أَيْمَنَ ابْنِ أُمِّ أَيْمَنَ، يَرْفَعُهُ، قَالَ: لَا تُقْطَعُ الْيَدُ إِلَّا فِي ثَمَنِ الْمِجَنِّ، وَثَمَنُهُ يَوْمَئِذٍ دِينَارٌ.
ایمن بن ام ایمن سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ہاتھ ڈھال کی قیمت میں کاٹا جائے اور اس وقت اس کی قیمت ایک دینار تھی۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٤٩٤٦ (منکر )
قال الشيخ الألباني : منكر
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4948
It was narrated that Ayman bin Umm Ayman who attributed it to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "The (hand of) a thief is not to be cut off except for the price of a shield, and in those days the price of a shield was a Dinar.