Sunan An Nasai 4952صحیح
زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَمُجَاهِدٍ، عَنْ أَيْمَنَ، قَالَ: لَا يُقْطَعُ السَّارِقُ فِي أَقَلَّ مِنْ ثَمَنِ الْمِجَنِّ.
ایمن کہتے ہیں : ڈھال سے کم قیمت کی چیز میں چور کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٤٩٤٦ (منکر )
قال الشيخ الألباني : ضعيف
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4949
It was narrated that Ayman said: "The (hand of) a thief is not to be cut off for less than the price of a shield." (Daif Mawquf)