Sunan An Nasai 4497صحیح
کوئی شہری دیہاتی کا مال فروخت نہ کرے
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ، قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ، وَإِنْ كَانَ أَبَاهُ أَوْ أَخَاهُ.
انس (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے منع فرمایا کہ شہری دیہاتی کا سامان بیچے، گرچہ وہ اس کا باپ یا بھائی ہی کیوں نہ ہو۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/البیوع ٤٧ (٣٤٤٠) ، (تحفة الأشراف : ٥٢٥) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4492
It was narrated from Anas that: the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade a town-dweller to sell for a desert- dweller, even if he was his father or brother. (Sahih )