Sunan An Nasai 4498صحیح
کوئی شہری دیہاتی کا مال فروخت نہ کرے
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنِي سَالِمُ بْنُ نُوحٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا يُونُسُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: نُهِينَا أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ، وَإِنْ كَانَ أَخَاهُ أَوْ أَبَاهُ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ ہمیں اس بات سے روکا گیا کہ کوئی شہری کسی دیہاتی کا سامان بیچے، گرچہ وہ اس کا بھائی یا باپ ہی کیوں نہ ہو۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/البیوع ٧٠ (٢١٦١) ، صحیح مسلم/البیوع ٦ (١٥٢٣) ، سنن ابی داود/البیوع ٤٧ (٣٤٤٠ م) ، (تحفة الأشراف : ٥٢٥، ١٤٥٤) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4493
It was narrated that Anas bin Malik (RA) said: "It was forbidden to us for a town-dweller to sell for a desert-dweller, even if he was his father or brother." (Sahih )