Sunan An Nasai 4591صحیح
سونے کے عوض چاندی اور چاندی کے عوض سونا لینے سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُوسَى أَبِي شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ: أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا وَإِنْ كَانَ مِنْ قَرْضٍ.
سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ وہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے خواہ قرض کے طور پر ہو۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٤٥٨٦ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح مقطوع
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4587
It was narrated from Saeed bin Jubair that:
he did not see anything wrong with it even if it was on credit.